ابنا: علیکم السلاماکثر مراجع عظام مثلا آیت اللہ العظمی خامنہ ای، مکارم شیرازی، فاضل لنکرانی وغیر کی نظر میں جائز نہیں ہے کہ ایک امام نماز عید کی تکرار کرے اور متعدد بار پڑھائے جبکہ واجب نمازوں کو دوبار پڑھا سکتا ہے۔ اگر کسی نے لاعلمی کی وجہ سے اس سے پہلے نماز عید پڑھائی ہے تو صحیح ہے لیکن جان بوجھ کر ایسا کرنا جائز نہیں ہے۔..............242مربوطہ لینکسنماز عید اگر مستحب ہے تو اسے جماعت سے کیوں پڑھا جاتا ہے؟اگر بروز جمعہ عید ہو تو کیا نماز جمعہ ساقط ہو جاتی ہے؟
16 ستمبر 2013 - 19:30
News ID: 463803
- اسلام علیکم : کیا ایک ہی امام نماز عید متعد بار پڑھ سکتا ھے یعنی ایک جگہ پڑھے اور پہر وھاں سے جا کر کسی دوسری اور تیسری جگہ بھی پڑھے اور اگر پڑھ سکتا ھے تو دوسری اور تیسری جگہ وہ کس نیت سے پڑھے گا ؟